روشن بم

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - وہ بم جس کے پھٹنے سے روشنی پھوٹتی ہے اور آس پاس کی چیزیں صاف صاف نظر آتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - وہ بم جس کے پھٹنے سے روشنی پھوٹتی ہے اور آس پاس کی چیزیں صاف صاف نظر آتی ہیں۔